Tag Archives: ali

Masjid or Hazrat Ali Hijveri (alehurehma) ki Firasat

مسجد کے متعلق حضرت ء علی ہجویری المعروف داتا صاحب کی کرامت
قیام ء لاہور کے دوران حضرت ء علی ہجویری نے اپنی قیام گاہ پر ایک مسجد تعمیر کی۔اس مسجد پر لوگوں نے یہ اعتراض کیا کہ اسکا رخ درست نہیں ۔آپ نے خاموشی سے لوگوں کا اعتراض سن لیا کچھہ وقت کے بعد جب نماز کا وقت ہوا تو آپ نے نماز پڑھائی اور جب لوگ نماز سے فارغ ہوگئے تو تمام حضرات سے فرمایا کہ تم لوگ اس مسجد کے قبلے پر اعتراض کرتے تھے اب دیکھو قبلہ کس طرف ہے ۔جب انہوں نے نظر اٹھا کر دیکھا تو یکبارگی قبلہ بچشم ء ظاہر نظر آیا ۔حضرت نے فرمایا بتاؤ قبلہ کدھر ہے ۔قبلہ کو سیدھے رخ پر دیکھہ کر سب معترضين نادم ہوئے اور آپ سے معذرت چاہی ۔آپ کی کرامات کے ذریعہ گرد ونواح میں شہرت پھیلی اور بے شمار لوگ آپ کی بزرگی اور ولایت کے قائل ہوئے
از
تذکرہ اولیائے پاکستان
Sabaq:
Afsos sad afsos aj kal kuch jahil log in mazarat ki dushmani main isqadar ya dosre alfaaz main ALLAH ki dushmani main isqadar mehev hote hain keh unki aqal par Quran k mistaaq Summon bukmon umiyon fahum la yajeon,ki tarha pehra para rehta hai unkko ye kufr or shirk nazar ata hai jubke wo is haqeeqat se laa ilm rehty hain keh shaid unke is jahalat k sabab Allah (SWT) unke sath kya maamla farmaye ga.Allah he aiso ko hidayat de yaa phir inse tamam umat ko nijaat ata farmaye.
Aamin sum aamin